22 ستمبر 2018 - 15:40
عراقی وزير خارجہ نیویارک روانہ ہوگئے

عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169